"اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي
اللهم فشفعه في"
اللهم فشفعه في"
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ إِنِّي تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى لِي، اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِيَّ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں تیرے نبی محمد ﷺ کے وسیلے سے جو رحمت والے نبی ہیں۔ اے محمد ﷺ! میں نے آپ کے وسیلے سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت کے بارے میں توجہ کی تاکہ میری یہ حاجت پوری کر دی جائے۔ اے اللہ! میرے حق میں ان کی شفاعت قبول فرما۔)“

«اللهم إني أعوذ برضاك من سخطك وبمعافاتك من عقوبتك وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے، اور تیری درگزر کے ذریعے تیری سزا سے پناہ مانگتا ہوں، اور میں تیری ذات کے ذریعے تجھ سے اور تیرے غضب سے پناہ مانگتا ہوں، میں تیری مکمل ثناء اور تعریف بیان نہیں کر سکتا، تو ویسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی ثناء بیان کی ہے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من البرص والجنون والجذام ومن سيء الأسقام»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الْأَسْقَامِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے سفید داغ، پاگل پن، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من التردي والهدم والغرق والحرق وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت وأعوذ بك أن أموت في سبيلك مدبرا وأعوذ بك أن أموت لديغا»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّي وَالْهَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرَقِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا» (ترجمہ: اے اللہ! میں بلندی سے گرنے، کسی چیز کے نیچے دبنے، ڈوبنے اور جلنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ موت کے وقت شیطان مجھے حواس باختہ کر دے، اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں تیرے راستے میں پیٹھ پھیر کر بھاگتے ہوئے مروں، اور میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی زہریلے جانور کے ڈسنے سے مروں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من الجوع فإنه بئس الضجيع وأعوذ بك من الخيانة فإنها بئست البطانة»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ» (ترجمہ: اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ وہ کیا ہی برا ساتھی ہے، اور میں خیانت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ وہ کیا ہی بری خصلت ہے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والجبن والبخل والهرم وأعوذ بك من عذاب القبر وأعوذ بك من عذاب النار وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی، بخل اور انتہائی بڑھاپے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں آگ کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والجبن والبخل والهرم والقسوة والغفلة والعيلة والذلة والمسكنة وأعوذ بك من الفقر والكفر والفسوق والشقاق والنفاق والسمعة والرياء وأعوذ بك من الصمم والبكم والجنون والجذام والبرص وسيء الأسقام»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَالْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَيْلَةِ وَالذِّلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْكُفْرِ وَالْفُسُوقِ وَالشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّيَاءِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسَيِّئِ الْأَسْقَامِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، انتہائی بڑھاپے، دل کی سختی، غفلت، محتاجی، ذلت اور مسکنت سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور میں فقر و محتاجی، کفر، نافرمانی، حق کی مخالفت، منافقت، شہرت طلبی اور دکھاوے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور میں بہرے پن، گونگے پن، پاگل پن، کوڑھ، سفید داغ اور تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والجبن والبخل والهرم وعذاب القبر وفتنة الدجال اللهم آت نفسي تقواها وزكها أنت خير من زكاها أنت وليها ومولاها اللهم إني أعوذ بك من علم لا ينفع ومن قلب لا يخشع ومن نفس لا تشبع ومن دعوة لا يستجاب لها»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ، اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَمِنْ دَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا» (ترجمہ: اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، انتہائی بڑھاپے، عذابِ قبر اور دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! تو میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما اور اسے پاک کر دے، تو ہی اسے پاک کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے، تو ہی اس کا کارساز اور آقا ہے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جس میں تیرا ڈر نہ ہو، ایسے نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ کی جائے۔)“

«اللهم إني أعوذ من الفقر والقلة والذلة وأعوذ بك من أن أظلم أو أظلم»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں محتاجی، قلت اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔)“

"اللهم إني أعوذ بك من الكسل والهرم والمأثم والمغرم ومن فتنة القبر وعذاب القبر ومن فتنة النار وعذاب النار ومن شر فتنة الغنى وأعوذ بك من فتنة الفقر وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال اللهم اغسل عني خطاياي بالماء والثلج والبرد ونق قلبي من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس وباعد بيني وبين
خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب"
خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب"
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْ عَنِّي خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں سستی، انتہائی بڑھاپے، گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ قبر کی آزمائش اور قبر کے عذاب سے، جہنم کی آزمائش اور جہنم کے عذاب سے، اور مالداری کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور فقر کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میرے گناہوں کو پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور میرے دل کو گناہوں سے اس طرح پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے پاک کیا جاتا ہے، اور میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری پیدا کر دے جتنی دوری تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان پیدا کی ہے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن والعجز والكسل والبخل والجبن وضلع الدين وغلبة الرجال»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں فکر اور غم سے، عاجزی اور سستی سے، بخل اور بزدلی سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے اور تسلط سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من جار السوء في دار المقامة فإن جار البادية يتحول»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَارِ السَّوْءِ فِي دَارِ الْمُقَامَةِ، فَإِنَّ جَارَ الْبَادِيَةِ يَتَحَوَّلُ» (ترجمہ: اے اللہ! میں مستقل قیام گاہ یعنی اپنے محلے یا بستی کے برے پڑوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کیونکہ بادیہ اور سفر کا پڑوسی تو منتقل ہو جاتا ہے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك وتحول عافيتك وفجأة نقمتك وجميع سخطك»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفَجْأَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری دی ہوئی نعمت کے چھن جانے، تیری دی ہوئی عافیت کے بدل جانے، تیری اچانک آنے والی سزا اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من شر سمعي ومن شر بصري ومن شر لساني ومن شر قلبي ومن شر منيتي»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي وَمِنْ شَرِّ مَنِيَّتِي» (ترجمہ: اے اللہ! میں اپنے کانوں کے شر سے، اپنی آنکھوں کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے اور اپنی شہوت و شرمگاہ کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس کام کے شر سے جو میں نے کیا، اور ہر اس کام کے شر سے جو میں نے نہیں کیا۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من عذاب القبر وأعوذ بك من عذاب النار وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں آگ کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

"اللهم إني أعوذ بك من علم لا ينفع وعمل لا يرفع
ودعاء لا يسمع"
ودعاء لا يسمع"
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَعَمَلٍ لَا يُرْفَعُ وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے عمل سے جو تیری بارگاہ میں بلند نہ کیا جائے، اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من غلبة الدين وغلبة العدو وشماتة الأعداء»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الْعَدُوِّ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں قرض کے بوجھ تلے دب جانے، دشمن کے غلبے اور تسلط، اور دشمنوں کے ہنسنے یعنی ایسی مصیبت جس پر دشمن خوش ہوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من قلب لا يخشع ومن دعاء لا يسمع ومن نفس لا تشبع ومن علم لا ينفع أعوذ بك من هؤلاء الأربع»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ دَعَاءٍ لَا يُسْمَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے دل سے جس میں تیرا ڈر نہ ہو، ایسی دعا سے جو قبول نہ کی جائے، ایسے نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو، اور ایسے علم سے جو نفع نہ دے۔ میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من منكرات الأخلاق والأعمال والأهواء والأدواء»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ وَالْأَدْوَاءِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے اخلاق، برے اعمال، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے۔)“

«اللهم إني أعوذ بك من يوم السوء ومن ليلة السوء ومن ساعة السوء ومن صاحب السوء ومن جار السوء في دار المقامة»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ يَوْمِ السَّوْءِ وَمِنْ لَيْلَةِ السَّوْءِ وَمِنْ سَاعَةِ السَّوْءِ وَمِنْ صَاحِبِ السَّوْءِ وَمِنْ جَارِ السَّوْءِ فِي دَارِ الْمُقَامَةِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے دن سے، بری رات سے، بری گھڑی سے، برے ساتھی سے، اور مستقل قیام گاہ کے برے پڑوسی سے۔)“

«اللهم بارك لأمتي في بكورها»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا» (ترجمہ: اے اللہ! میری امت کے لیے ان کے دن کے ابتدائی حصوں یعنی صبح کے وقت میں برکت عطا فرما۔)“

«اللهم بعلمك الغيب وقدرتك على الخلق أحيني ما علمت الحياة خيرا لي وتوفني إذا علمت الوفاة خيرا لي اللهم وأسألك خشيتك في الغيب والشهادة وأسألك كلمة الإخلاص في الرضا والغضب وأسألك القصد في الفقر والغنى وأسألك نعيما لا ينفد وأسألك قرة عين لا تنقطع وأسألك الرضا بالقضاء وأسألك برد العيش بعد الموت وأسألك لذة النظر إلى وجهك والشوق إلى لقائك في غير ضراء مضرة ولا فتنة مضلة اللهم زينا بزينة الإيمان واجعلنا هداة مهتدين»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبَ وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ أَحْيِنِي مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِي، اللَّهُمَّ وَأَسْأَلُكَ خَشْيَتَكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَأَسْأَلُكَ كَلِمَةَ الْإِخْلَاصِ فِي الرِّضَا وَالْغَضَبِ، وَأَسْأَلُكَ الْقَصْدَ فِي الْفَقْرِ وَالْغِنَى، وَأَسْأَلُكَ نَعِيمًا لَا يَنْفَدُ، وَأَسْأَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَا تَنْقَطِعُ، وَأَسْأَلُكَ الرِّضَا بِالْقَضَاءِ، وَأَسْأَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَأَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ فِي غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، اللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ» (ترجمہ: اے اللہ! تیرے غیب کے علم اور مخلوق پر تیری قدرت کے وسیلے سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک تیرے علم کے مطابق زندگی میرے لیے بہتر ہے، اور مجھے اس وقت موت دے دے جب موت میرے لیے بہتر ہو۔ اے اللہ! میں تجھ سے پوشیدہ اور ظاہر ہر حال میں تیرے ڈر کا سوال کرتا ہوں، اور میں خوشی اور غصے دونوں حالتوں میں کلمہ حق و اخلاص کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے فقر اور مالداری دونوں حالتوں میں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو کبھی ختم نہ ہو، اور آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو کبھی منقطع نہ ہو، اور تجھ سے تیرے فیصلوں پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں، اور موت کے بعد پرسکون زندگی کا سوال کرتا ہوں، اور تیرے چہرے کے دیدار کی لذت کا اور تجھ سے ملاقات کے شوق کا سوال کرتا ہوں، بغیر کسی نقصان دہ تکلیف کے اور بغیر کسی گمراہ کن فتنے کے۔ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے آراستہ فرما اور ہمیں ہدایت یافتہ اور دوسروں کے لیے باعثِ ہدایت بنا دے۔)“

«اللهم حجة لا رياء فيها ولا سمعة»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ حَجَّةٌ لَا رِيَاءَ فِيهَا وَلَا سُمْعَةَ» (ترجمہ: اے اللہ! یہ ایسا حج ہے جس میں نہ کوئی دکھاوا ہے اور نہ ہی شہرت کی طلب ہے۔)“

«اللهم رب الناس! مذهب الباس اشف أنت الشافي لا شافي إلا أنت اشف شفاء لا يغادر سقما»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ! مُذْهِبَ الْبَاسِ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ، اشْفِ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» (ترجمہ: اے اللہ! اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کرنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا شفا دینے والا کوئی نہیں، ایسی شفا عطا فرما جو کسی بھی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔)“

«اللهم رب جبريل وميكائيل وإسرافيل ومحمد صلى الله عليه وسلم نعوذ بك من النار»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَإِسْرَافِيلَ وَمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ» (ترجمہ: اے اللہ! جبریل، میکائیل، اسرافیل اور محمد ﷺ کے رب! ہم جہنم کی آگ سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔)“

«اللهم رب جبريل وميكائيل ورب إسرافيل أعوذ بك من حر النار ومن عذاب القبر»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَرَبَّ إِسْرَافِيلَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» (ترجمہ: اے اللہ! جبریل اور میکائیل کے رب، اور اسرافیل کے رب! میں جہنم کی آگ کی تپش اور عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“

«اللهم {رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} »
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ ﴿رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾» (ترجمہ: اے اللہ! ﴿رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾ ”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔“ [سورة البقرة: 201])“

«اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي» (ترجمہ: اے اللہ! جس طرح تو نے میری صورت اور پیدائش کو خوبصورت بنایا ہے، اسی طرح میرے اخلاق اور سیرت کو بھی خوبصورت بنا دے۔)“

«اللهم لا عيش إلا عيش الآخرة»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَةِ» (ترجمہ: اے اللہ! حقیقی اور دائمی زندگی تو بس آخرت ہی کی زندگی ہے۔)“

«اللهم لك أسلمت وبك آمنت وعليك توكلت وإليك أنبت وبك خاصمت اللهم إني أعوذ بعزتك لا إله إلا أنت أن تضلني أنت الحي الذي لا يموت والجن والإنس يموتون»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیرا ہی فرماں بردار ہوا، تجھ پر ہی ایمان لایا، تجھ پر ہی بھروسہ کیا، تیری ہی طرف میں نے رجوع کیا اور تیری ہی مدد سے میں نے دشمنوں سے مقابلہ کیا۔ اے اللہ! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اس بات سے کہ تو مجھے گمراہ کر دے، تو ہی وہ زندہ جاوید ہے جسے کبھی موت نہیں آئے گی، جبکہ تمام جنوں اور انسانوں کو مرنا ہے۔)“

«اللهم متعني بسمعي وبصري واجعلهما الوارث مني وانصرني على من ظلمني وخذ منه بثأري»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي وَخُذْ مِنْهُ بِثَأْرِي» (ترجمہ: اے اللہ! مجھے میری سماعت اور بصارت سے مستفید ہونے کا موقع عطا فرما اور ان دونوں کو میرا وارث بنا (یعنی مرتے دم تک انہیں سلامت رکھ)، اور جو مجھ پر ظلم کرے اس کے خلاف میری مدد فرما اور اس سے میرا انتقام لے۔)“

«اللهم من آمن بك وشهد أني رسولك فحبب إليه لقاءك وسهل عليه قضاءك وأقلل له من الدنيا ومن لم يؤمن بك ويشهد أني رسولك فلا تحبب إليه لقاءك ولا تسهل عليه قضاءك وكثر له من الدنيا»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ مَنْ آمَنَ بِكَ وَشَهِدَ أَنِّي رَسُولُكَ فَحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَاءَكَ وَسَهِّلْ عَلَيْهِ قَضَاءَكَ وَأَقْلِلْ لَهُ مِنَ الدُّنْيَا، وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِكَ وَيَشْهَدْ أَنِّي رَسُولُكَ فَلَا تُحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَاءَكَ وَلَا تُسَهِّلْ عَلَيْهِ قَضَاءَكَ وَكَثِّرْ لَهُ مِنَ الدُّنْيَا» (ترجمہ: اے اللہ! جو شخص تجھ پر ایمان لایا اور اس بات کی گواہی دی کہ میں تیرا رسول ہوں، تو اس کے دل میں اپنی ملاقات کی محبت ڈال دے، اس پر اپنا فیصلہ آسان فرما دے، اور اس کے لیے دنیا کی رغبت کم کر دے۔ اور جو شخص تجھ پر ایمان نہیں لایا اور اس بات کی گواہی نہیں دی کہ میں تیرا رسول ہوں، تو اس کے دل میں اپنی ملاقات کی محبت نہ ڈال، اس پر اپنا فیصلہ آسان نہ کر، اور اس کے لیے دنیا کی فراوانی کر دے۔)“

«اللهم من ولي من أمر أمتي شيئا فشق عليهم فاشقق عليه ومن ولي من أمر أمتي شيئا فرفق بهم فارفق به»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُقْ عَلَيْهِ، وَمَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَرَفَقَ بِهِمْ فَارْفُقْ بِهِ» (ترجمہ: اے اللہ! جو شخص میری امت کے کسی معاملے کا ذمے دار بنا اور اس نے ان پر سختی کی، تو تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو شخص میری امت کے کسی معاملے کا ذمے دار بنا اور اس نے ان کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا، تو تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔)“

«ألم تروا إلى الإنسان إذا مات شخص بصره فذاك حين يتبع بصره نفسه»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَلَمْ تَرَوْا إِلَى الْإِنْسَانِ إِذَا مَاتَ شَخَصَ بَصَرُهُ فَذَاكَ حِينَ يَتْبَعُ بَصَرُهُ نَفْسَهُ» (ترجمہ: کیا تم نے انسان کو نہیں دیکھا کہ جب وہ مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی اور پھٹی رہ جاتی ہیں، یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس کی نگاہ اس کے جسم سے نکلنے والی جان کا پیچھا کر رہی ہوتی ہے۔)“

«ألم تروا ما قال ربكم؟ قال: ما أنعمت على عبادي من نعمة إلا أصبح فريق منهم بها كافرين يقولون: الكواكب وبالكواكب»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَلَمْ تَرَوْا مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قَالَ: مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي مِنْ نِعْمَةٍ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بِهَا كَافِرِينَ يَقُولُونَ: الْكَوَاكِبُ وَبِالْكَوَاكِبِ» (ترجمہ: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے جب بھی اپنے بندوں پر کوئی انعام کیا (جیسے بارش برسائی) تو ان میں سے ایک گروہ اس کا ناشکرا بن گیا، وہ کہنے لگے: فلاں ستارہ ہے اور فلاں ستارے کے اثر سے بارش ہوئی ہے۔)“

«ألم تعلموا ما لقي صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم البول قطعوا ما أصابه البول منهم فنهاهم عن ذلك فعذب في قبره»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَلَمْ تَعْلَمُوا مَا لَقِيَ صَاحِبُ بَنِي إِسْرَائِيلَ؟ كَانُوا إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَوْلُ قَطَعُوا مَا أَصَابَهُ الْبَوْلُ مِنْهُمْ فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ فَعُذِّبَ فِي قَبْرِهِ» (ترجمہ: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کو کیا انجام دیکھنا پڑا؟ ان (بنی اسرائیل) کا یہ طریقہ تھا کہ جب ان کے جسم یا کپڑے کے کسی حصے پر پیشاب لگ جاتا تو وہ پیشاب لگنے والی جگہ کو کاٹ ڈالتے تھے۔ اس شخص نے انہیں اس عمل سے منع کیا، جس کی وجہ سے اسے اس کی قبر میں عذاب دیا گیا۔)“

«أليس قد مكث هذا بعده سنة فأدرك رمضان فصامه وصلى كذا وكذا سجدة في السنة؟ فلما بينهما أبعد مما بين السماء والأرض»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَلَيْسَ قَدْ مَكَثَ هَذَا بَعْدَهُ سَنَةً فَأَدْرَكَ رَمَضَانَ فَصَامَهُ وَصَلَّى كَذَا وَكَذَا سَجْدَةً فِي السَّنَةِ؟ فَلَمَا بَيْنَهُمَا أَبْعَدُ مِمَّا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ» (ترجمہ: کیا یہ دوسرا شخص پہلے والے شخص (جو شہید ہو گیا تھا) کے بعد ایک سال مزید زندہ نہیں رہا، اور اس نے رمضان کا مہینہ پا کر اس کے روزے رکھے، اور سال بھر میں اتنے اتنے سجدے (نمازیں) ادا کیے؟ تو ان دونوں کے درجات کے درمیان آسمان اور زمین کے درمیانی فاصلے سے بھی زیادہ فرق ہے۔)“

«أما إن ابنك هذا لا يجني عليك ولا تجني عليه»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَمَا إِنَّ ابْنَكَ هَذَا لَا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ» (ترجمہ: خبردار! بیشک تمہارا یہ بیٹا تمہارے کسی جرم کا ذمہ دار نہیں ہے، اور نہ ہی تم اس کے کسی جرم کے ذمہ دار ہو۔)“

«أما إنك لو قلت حين أمسيت: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق لم تضرك»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَمَا إِنَّكَ لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ تَضُرَّكَ» (ترجمہ: سن لو! اگر تم شام کے وقت یہ دعا پڑھ لیتے: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» "میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے"، تو یہ (بچھو کا ڈسنا) تمہیں نقصان نہ پہنچاتا۔)“

…