صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1313
«ألم تروا إلى الإنسان إذا مات شخص بصره فذاك حين يتبع بصره نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَلَمْ تَرَوْا إِلَى الْإِنْسَانِ إِذَا مَاتَ شَخَصَ بَصَرُهُ فَذَاكَ حِينَ يَتْبَعُ بَصَرُهُ نَفْسَهُ» (ترجمہ: کیا تم نے انسان کو نہیں دیکھا کہ جب وہ مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی اور پھٹی رہ جاتی ہیں، یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس کی نگاہ اس کے جسم سے نکلنے والی جان کا پیچھا کر رہی ہوتی ہے۔)“