باب: (سابقہ دو شرط قسم اور نذر کے ذکر کے بعد) تیسری شرط کا ذکر۔
حدیث 3888–3892
باب: زمین کو تہائی یا چوتھائی پر بٹائی دینے کی ممانعت کے سلسلے کی مختلف احادیث اور ان کے رواۃ کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر۔
حدیث 3893–3958
باب: (بٹائی کی دستاویز)
حدیث 3959–3959
باب: مزارعت (بٹائی) کے سلسلے میں وارد مختلف الفاظ اور عبارتوں کا ذکر۔
حدیث 3960–3968
باب: (مضارب کی دستاویز)
حدیث 3969–3969
باب: تین اشخاص کے درمیان شرکت عنان (کی دستاویز)
باب: چار افراد کے درمیان شرکت مفاوضہ کی دستاویز اس شخص کے مذہب کے مطابق جو اسے جائز سمجھتا ہے۔
باب: صنعت و کاریگری میں شرکت کا بیان۔
حدیث 3969–3970
باب: غلام یا لونڈی سے متعلق مکاتبت ختم کرنے کا عہد نامہ۔
حدیث 3971–3971
باب: مدبر غلام یا لونڈی سے متعلق علیحدگی کا عہد نامہ۔
باب: غلام یا لونڈی کو آزاد کرنے سے متعلق عہد نامہ۔
باب: غلام یا لونڈی کو مدبر بنانے کی دستاویز۔
باب: غلام کی آزادی کی دستاویز۔
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔