حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا إبراهيم بن عبد الله بن سليمان السَّعْدي، حدثنا عَوْن بن عُمارة العَبْدي (1)، حدثني عبد الله بن المثنى، عن جدِّه ثُمامةَ، عن أنس بن مالك، عن أبي قتادة، عن النبي ﷺ قال: "الآيات بعد المئتين" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8319 - أحسبه موضوعا
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8319 - أحسبه موضوعا
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بڑی نشانیاں دو سو (سال) کے بعد ظاہر ہوں گی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا الحسن بن حَليم (3) المروزي، حدثنا أحمد بن إبراهيم السَّدَوَّري، حدثنا سعيد بن هبيرة، حدثنا حماد بن سلمة، حدثنا يحيى بن سعيد، عن أبي الزبير، عن أبي الطفيل قال: قال حذيفة: كيف أنتَ وفتنةٌ خيرُ أهلها فيها كلُّ غني خفي؟ قال: قلت: والله ما هو إلا عطاء أحدنا، ثم يُطرَحُ هاهنا وهاهنا ويُرمى كلَّ مَرْمي، قال: أفلا تكون كابنِ اللَّبُون: لا رَكُوبةٌ فتُركَبَ، ولا حَلُوبةٌ فَتُحلَبَ؟ (4)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8320 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8320 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے (ابوطفیل سے) کہا: ”تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب ایسا فتنہ (برپا) ہوگا جس میں بہترین لوگ وہی ہوں گے جو غنی (مالدار) ہوں گے اور گوشہ نشینی اختیار کیے ہوئے ہوں گے؟“ (ابوطفیل نے) کہا: میں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! یہ تو ہم میں سے کسی کو ملنے والے عطیے کی طرح ہے جسے کبھی ادھر پھینک دیا جاتا ہے اور کبھی ادھر، اور ہر طرف سے اس پر ملامت کی جاتی ہے؛ انہوں نے (حذیفہ رضی اللہ عنہ نے) فرمایا: ”کیا تم «ابن اللبون» (اونٹ کا وہ بچہ جو دو سال کا ہو چکا ہو) کی طرح نہیں بن سکتے؟ جو نہ سواری کے کام آتا ہے کہ اس پر سواری کی جائے اور نہ ہی دودھ دینے والا ہوتا ہے کہ اس کا دودھ نکالا جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔