کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: کوئی شخص اس وقت تک متقی نہیں بن سکتا جب تک وہ گناہ کے ڈر سے مباح (جائز) چیزوں کو بھی نہ چھوڑ دے
أخبرنا عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا هاشم بن القاسم، حدثنا أبو عَقِيل الثّقفي عبد الله بن عقَيل [عن عبد الله بن يزيد] (1) عن رَبيعة بن يزيد وعطيّة بن قيس، عن عطيّة بن سعد - وكان من أصحابِ رسول الله ﷺ أنه قال: قال رسول الله ﷺ: "إِنَّ الرَّجل لا يكونُ من المتَّقِين حتى يدعَ ما لا بأس به حَذَرًا لِمَا به بأسٌ" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7899 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7899 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عطیہ بن سعد رضی اللہ عنہ (جو اصحابِ رسول ﷺ میں سے تھے) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی شخص اس وقت تک پرہیزگاروں (متقیوں) میں شامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ کسی ایسی چیز کو نہ چھوڑ دے جس میں بظاہر کوئی حرج نہ ہو، صرف اس ڈر سے کہ کہیں وہ کسی گناہ والی چیز میں مبتلا نہ ہو جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا الحسن بن حَلِيم المروزي، أخبرنا أبو المُوجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرني يحيى بن أيوب، عن بكر بن عمرو، عن عبد الرحمن بن زياد، عن أبي عبد الرحمن الحُبُلي، عن عبد الله بن عمرو، عن النبيِّ ﷺ قال: "تخفةُ المؤمنِ الموت" (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7900 - ابن زياد هوالأفريقي ضعيف
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7900 - ابن زياد هوالأفريقي ضعيف
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”موت مومن کے لیے ایک تحفہ ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔