کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: نبی کریم ﷺ جب کوئی بات فرماتے تو اسے تین بار دہراتے تھے
حَدَّثَنَا أبو بكر إسماعيل بن محمد بن إسماعيل بالرَّي، حَدَّثَنَا أبو حاتم، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله (2) عبد بن المثنَّى الأنصاري، حدثني أبي، حَدَّثَنَا ثُمَامة، عن أنس بن مالك: أنَّ رسول الله ﷺ كان إذا تكلَّم بكَلِمةٍ، أعادها ثلاثًا لتُعقَلَ عنه (3).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7716 - أخرجه البخاري سوى قوله لتعقل عنه
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7716 - أخرجه البخاري سوى قوله لتعقل عنه
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب کوئی کلام فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے تاکہ اسے (اچھی طرح) سمجھ لیا جائے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے (اس کتاب میں) روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے (اس کتاب میں) روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن شاذانَ الجَوهري، حَدَّثَنَا المُعلَّى بن منصور، حَدَّثَنَا هُشَيم، أخبرنا منصور بن زاذان، عن ابن سِيرِين، عن ابن العلاء [بن] (4) الحَضْرمي، عن أبيه: أنه كتبَ إلى النَّبِيِّ ﷺ فَبَدَأَ بنفسِه (5).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7717 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7717 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
ابن علاء بن حضرمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی طرف ایک خط لکھا تو (خط کی ابتدا میں) پہلے اپنا نام لکھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔