حدیث نمبر: 7910
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن شاذانَ الجَوهري، حَدَّثَنَا المُعلَّى بن منصور، حَدَّثَنَا هُشَيم، أخبرنا منصور بن زاذان، عن ابن سِيرِين، عن ابن العلاء [بن] (4) الحَضْرمي، عن أبيه: أنه كتبَ إلى النَّبِيِّ ﷺ فَبَدَأَ بنفسِه (5).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7717 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر

ابن علاء بن حضرمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی طرف ایک خط لکھا تو (خط کی ابتدا میں) پہلے اپنا نام لکھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الأدب / حدیث: 7910
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف كما سبق بيانه برقم (6824)» [ترقيم الرساله 7910] [ترقيم الشركة 7816] [ترقيم العلميه 7717]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) سقطت من النسخ الخطية، وأثبتناها من "التلخيص" للذهبي.
نوٹ / توضیح: یہ عبارت قلمی نسخوں سے ساقط (حذف) ہو گئی تھی، جسے ہم نے امام ذہبی کی کتاب "التلخيص" کی مدد سے ثابت اور درج کیا ہے۔
(5) إسناده ضعيف كما سبق بيانه برقم (6824).
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے، جیسا کہ پہلے حدیث نمبر (6824) کے تحت اس کی تفصیل بیان کی جا چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7910 سے ماخوذ ہے۔