أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا علي بن عبد الله بن جعفر، حدثنا أبي، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يسار، عن أبي واقد اللَّيثي، قال: كان الناسُ في الجاهلية قبلَ الإسلام يَجُبُّون أسنِمةَ الإبل، ويقطعون ألَياتِ الغَنَم، فيأكلونها ويَجمُلُون منها الوَدَكَ، فلما قَدِمَ النبيُّ ﷺ سألوه عن ذلك، فقال: "ما قُطِعَ من البَهيمةِ وهي حَيَّةٌ، فهو مَيْتٌ" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد قيل: عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد الخُدْري ﵁:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7150 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد قيل: عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد الخُدْري ﵁:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7150 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: لوگ دورِ جاہلیت میں اسلام سے پہلے اونٹوں کے کوہان چیر لیتے تھے اور بکریوں کی دُمیں کاٹ لیتے تھے، پھر وہ انہیں کھاتے اور ان کی چربی پگھلا کر استعمال کرتے تھے، جب نبی کریم ﷺ تشریف لائے تو لوگوں نے آپ ﷺ سے اس بارے میں دریافت کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ بھی کاٹ لیا جائے، وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الحَكَم، حدثنا يحيى بن حسان، حدثنا مِسوَر بن الصَّلْت وسليمان بن بلال [عن زيد بن أسلَم] (2) عن عطاء بن يَسَار، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رسول الله ﷺ سُئِلَ عن جِبَاب أسنمةِ الإبل وألَيَات الغَنَم، فقال: "ما قُطِعَ من حيٍّ، فهو مَيْتٌ" (3). رواه عبدُ الرحمن بن مهدي عن سليمان بن بلال عن زيد بن أسلم مرسلًا. وقيل: عن زيد بن أسلم عن ابن عمر:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے اونٹوں کے کوہان چیرنے اور بکریوں کی دُمیں کاٹنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو عضو کسی زندہ جانور سے کاٹ لیا جائے، وہ مردار ہے۔“
حدَّثَناه أبو الطيِّب محمد بن أحمد الحِيرِي، حدثنا محمد بن عبد الوهاب العَبْدي، حدثنا موسى بن هارون البَرْدي، حدثنا مَعْن بن عيسى (1)، حدثنا هشام بن سعد، عن زيد بن أسلم، عن ابن عمر، أنَّ النبيَّ ﷺ قال: "ما قُطِعَ من البَهيمةِ وهي حَيَّةٌ، فهو مَيْتٌ" (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ کاٹ لیا جائے، وہ مردار ہے۔“