کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: اس امت کی فضیلت کی تشریح جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہے
أخبرَناه أبو العبّاس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود (ح) وأخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن مَسْلَمة؛ قالا: حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا الجُرَيري، عن حَكيم بن معاوية، عن أبيه قال: قال رسول الله ﷺ: "أنتم تُوفُونَ سبعينَ أمَّةً، أنتم أكرمُهم على الله ﷿ وأفضلهم" (1).
حافظ طلحہ بابر
حاکم بن معاویہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم ستر امتوں کی تعداد کو پہنچو گے، تم اللہ عزوجل کے نزدیک ان سب میں سب سے زیادہ معزز اور افضل ہو۔“
أخبرنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا أبو المثنّى ومحمد بن أيوب قالا: حدثنا محمد بن كثير، حدثنا سفيان، عن مَيسَرة الأشجعي، عن أبي حازم، عن أبي هريرة في قوله ﷿: ﴿كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾: تجرُّونَهم بالسلاسِل فتُدخِلونَهم الإسلامَ (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه! باب في ذِكرِ فضائل (3) التابعين
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6989 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه! باب في ذِكرِ فضائل (3) التابعين
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6989 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ کے متعلق فرماتے ہیں: (تم بہترین امت اس لیے ہو کہ) تم لوگوں کو زنجیروں میں جکڑ کر لاتے ہو یہاں تک کہ انہیں اسلام میں داخل کر دیتے ہو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔