أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شُعبة، عن عمرو بن مُرَّة قال: سمعتُ أبا حمزة يُحدِّث عن زيد بن أرقَم قال: قالتِ الأنصارُ: يا رسولَ الله، إنَّ لكل نبيٍّ أتباعًا، وإنَّا قد اتَّبعناك، فادعُ الله أن يجعلَ أتباعَنا منا، فدعا لهم أن يجعلَ أتباعَهم منهم، قال: فنَمَيتُ ذلك إلى عبد الرحمن بن أبي ليلى، فقال: قد زعمَ ذلك زيدُ بن أرقم (1). صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6990 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6990 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہر نبی کے پیروکار (اتباع) ہوتے ہیں، اور ہم نے آپ کی پیروی کی ہے، لہٰذا اللہ سے دعا فرمائیے کہ وہ ہمارے پیروکاروں کو ہم ہی میں سے کر دے، چنانچہ آپ ﷺ نے ان کے لیے دعا فرمائی کہ اللہ ان کے پیروکاروں کو انھی میں سے کر دے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے اس کا تذکرہ عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے کیا تو انہوں نے کہا: زید بن ارقم نے ایسا ہی بیان کیا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارى، حدثنا أبو عِصمةَ سهل بن المتوكِّل، حدثنا عبد الله بن مَسْلَمة، حدثنا عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، حدثنا عمرو بن أبي عمرو، حدثنا سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "إنَّ أُناسًا من أُمَّتي يأتونَ بعدي، يَوَدُّ أحدُهم لو اشترى رُؤيتي بأهلِه ومالِه" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه! والحديثُ المُفسَّر الصحيح في هذا الباب قولُه ﷺ: "خيرُ الناس قَرْني، ثم الذين يَلُونَهم"، قد اتفقا على إخراجه (1). ذكرُ فضائلِ الأُمَّة بعدَ الصحابةِ والتابعين
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6991 - صحيح

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت کے کچھ لوگ میرے بعد ایسے آئیں گے کہ ان میں سے کوئی یہ شدید خواہش کرے گا کہ کاش وہ اپنے اہل و مال (سب کچھ) قربان کر کے میری ایک جھلک دیکھ لے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔