کتب حدیثالمستدرك على الصحيحينابوابباب: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین افراد میں سے تھے
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالوَيهِ، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا عمر بن محمد الأَسَدي، حدثنا أبي، حدثنا شَريك، عن سعيد بن مسروق، عن مُنذِر الثَّوْري، عن محمد ابن الحنفيَّةِ قال: كان ابنُ عمر خيرَ هذه الأُمَّة (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین لوگوں میں سے تھے۔
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6510
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن إن شاء الله. موسى بن هارون: هو ابن الحمّال
تخریج حدیث «إسناده حسن إن شاء الله. موسى بن هارون: هو ابن الحمّال، وشريك: هو ابن عبد الله النخعي.» [ترقيم الرساله 6510] [ترقيم الشركة 6434]
قال أبو عِمران (2): وحدثنا عمر بن محمد، حدثنا أبي، حدثنا محمد ابن أبانَ، عن السُّدِّي، عن سعيد بن جُبير قال: رأيتُ ابنَ عمر وأبا هريرة وأبا سعيد وغيرهم، كانوا يَرَونَ أنه ليس أحدٌ منهم على الحال التي فارَقَ عليها محمدًا ﷺ غيرَ ابن عمر.
حافظ طلحہ بابر
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہم اجمعین اور دیگر صحابہ کرام کو دیکھا، وہ یہ سمجھتے تھے کہ ان میں سے کوئی بھی اس حال پر باقی نہیں رہا جس پر انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو چھوڑا تھا سوائے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے (کہ وہ اپنے زہد اور طریقے پر سختی سے قائم رہے)۔
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6511
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6511] [ترقيم الشركة 6435]