المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ ابْنُ عُمَرَ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ . باب: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین افراد میں سے تھے
حدیث نمبر: 6510
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالوَيهِ، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا عمر بن محمد الأَسَدي، حدثنا أبي، حدثنا شَريك، عن سعيد بن مسروق، عن مُنذِر الثَّوْري، عن محمد ابن الحنفيَّةِ قال: كان ابنُ عمر خيرَ هذه الأُمَّة (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین لوگوں میں سے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن إن شاء الله. موسى بن هارون: هو ابن الحمّال، وشريك: هو ابن عبد الله النخعي.
درجۂ حدیث: ان شاء اللہ اس کی سند "حسن" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: سند میں مذکور موسیٰ بن ہارون سے مراد "ابن الحمال" ہیں، اور شریک سے مراد "شریک بن عبد اللہ النخعی" ہیں۔
درجۂ حدیث: ان شاء اللہ اس کی سند "حسن" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: سند میں مذکور موسیٰ بن ہارون سے مراد "ابن الحمال" ہیں، اور شریک سے مراد "شریک بن عبد اللہ النخعی" ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6510 سے ماخوذ ہے۔