کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ اللہ کی راہ میں سب سے پہلے خون بہانے والے تھے
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد (2) الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني حفص بن مَيسَرة، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب: أنَّ سعد بن أبي وقّاص أوّلُ من أَهراقَ دمًا في سبيل الله (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6114 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6114 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے اللہ کی راہ میں خون بہایا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حَدَّثَنَا محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ العَفْصي، حَدَّثَنَا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حَدَّثَنَا محمد بن أبي عُبيدةَ بن مَعْن، حَدَّثَنَا أَبي، عن الأعمش، عن أبي خالد الوالِبي، عن جابر بن سَمُرةَ قال: أولُ مَن رَمَى بسهمٍ في سبيل الله سعدُ بن أبي وقّاص (4).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6115 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6115 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کی راہ میں سب سے پہلے تیر چلانے والے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہیں۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔