حدیث نمبر: 6234
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد (2) الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني حفص بن مَيسَرة، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب: أنَّ سعد بن أبي وقّاص أوّلُ من أَهراقَ دمًا في سبيل الله (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6114 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے اللہ کی راہ میں خون بہایا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6234
درجۂ حدیث محدثین: خبر صحيح
تخریج حدیث «خبر صحيح، ورجاله ثقات.» [ترقيم الرساله 6234] [ترقيم الشركة 6171] [ترقيم العلميه 6114]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) لفظ "عبد" سقط من (ز) و (ب).
فنی نکتہ / علّت: لفظ 'عبد' نسخہ (ز) اور (ب) سے ساقط ہے۔
(3) خبر صحيح، ورجاله ثقات.
درجۂ حدیث: یہ خبر صحیح ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
وذكر مثله الزبير بن بكار فيما أخرجه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 20/ 286. وانظر ما بعده.
حوالہ / مصدر: اس جیسا قول زبیر بن بکار نے بھی ذکر کیا ہے جسے ابن عساکر (20/ 286) نے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6234 سے ماخوذ ہے۔