کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان: سیدنا عباس رضی اللہ عنہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفَّار، حدثنا أحمد بن مِهْران الأصبَهاني، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيلُ، عن عبد الأعلى، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله ﷺ: "العباسُ منِّي وأنا منه" (1). صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5411 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5411 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”عباس مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرني أبو قُتيبة سَلْم بن الفضل الأَدَمَي بمكة، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا عبد القُدُّوس بن محمد بن عبد الكبير بن شُعيب بن الحَبْحَاب، حدثنا الحسن بن عَنبَسة الوَرَّاق، حدثنا علي بن هاشم بن البَرِيد، حدثني محمد بن عُبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه، عن جده أبي رافع، قال: قال النبيُّ ﷺ: "لكَ مِن الله حتى تَرضَى" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5412 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5412 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے اللہ کی جانب سے (عطا کا وہ سلسلہ) ہے یہاں تک کہ تم راضی ہو جاؤ۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔