کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
حدثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن رُستَهْ، حدثنا سليمان بن داود، حدثنا محمد بن عُمر قال: مات بلالٌ سنةَ عِشرين (2).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی۔
وحدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وبلالُ بن رباح مات بالشام بدمشق سنة عِشرين. ذكرُ مناقب أبي الهيثم بن التَّيِّهانِ الأشْهَلي ﵁ -
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں ہوئی۔
سیدنا ابو الہیثم بن تیہان اشہلی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔
سیدنا ابو الہیثم بن تیہان اشہلی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔