المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
وَفَاةُ بِلَالٍ بِدِمَشْقَ سَنَةَ عِشْرِينَ باب: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
حدیث نمبر: 5331
وحدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وبلالُ بن رباح مات بالشام بدمشق سنة عِشرين. ذكرُ مناقب أبي الهيثم بن التَّيِّهانِ الأشْهَلي ﵁ -
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں ہوئی۔
سیدنا ابو الہیثم بن تیہان اشہلی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔