❮
❯
حدیث نمبر: 5330
حدثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن رُستَهْ، حدثنا سليمان بن داود، حدثنا محمد بن عُمر قال: مات بلالٌ سنةَ عِشرين (2).
حافظ طلحہ بابر

محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی۔

حوالہ حدیث مستدرکِ حاکم / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5330
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5330] [ترقيم الشركة 5283]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) مكرر ما تقدم برقم (5313).
نوٹ / توضیح: (2) یہ اسی روایت کا تکرار ہے جو نمبر (5313) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5330 سے ماخوذ ہے۔