حدثنا أبو محمد عبد الله بن إسحاق بن إبراهيم العَدْل ببغداد، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبرِقان، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثنا عبد الله بن عيَّاش بن عبَّاس، عن عبد الرحمن الأعرج، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن باع جلدَ أُضحيَّتِه، فلا أُضحيَّةَ له" (3).
هذا حديث صحيح مثلُ الأوّل، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح مثلُ الأوّل، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنی قربانی کی کھال بیچ دی، تو اس کی قربانی (کا اجر و ثواب) ختم ہو گیا۔“
یہ حدیث پہلی حدیث کی طرح صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث پہلی حدیث کی طرح صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا أبو نُعَيم، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن مُسلِم البَطِين، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: أنه كان يقرؤها: (أَذِنَ لِلَّذِينَ يُقاتِلُونَ بأنَّهم ظُلِمُوا وَإِنَّ اللهَ على نَصْرِهِم لَقَدِيرٌ) [الحج: 39]، قال: هي أولُ آيَةٍ نَزَلَت في القتال (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3469 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3469 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ﴾ [سورة الحج: 39] کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے اسے (اسی طرح) تلاوت کیا اور فرمایا: ”یہ (جہاد و) قتال کے بارے میں نازل ہونے والی سب سے پہلی آیت ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔