حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكم، حدثنا أبي وشعيبُ بن الليث، قالا: حدثنا الليث، عن يزيد بن أبي حَبِيب، عن صفوان بن سُلَيم، عن أبي بُسْرة الغِفاري، عن البراء بن عازب أنه قال: سافرتُ مع رسول الله ﷺ ثمانيةَ عَشَرَ سَفَرًا، فلم أرَ رسول الله ﷺ تَرَك الركعتين حين تَزيغُ الشمس (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد رواه فُلَيح بن سليمان عن صفوان بن سُلَيم:
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد رواه فُلَيح بن سليمان عن صفوان بن سُلَيم:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اٹھارہ مرتبہ سفر کیا، میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے سورج ڈھلنے کے وقت کی دو رکعتیں چھوڑی ہوں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى، حدثنا عليُّ بن الحسين بن الجُنَيد، حدثنا المعافَى بن سليمان، حدثنا فُلَيح بن سليمان، عن صفوان بن سُلَيم، عن أبي بُسْرة الغِفاري، عن البراء بن عازب قال: سافرتُ مع النبي ﷺ بضعةَ عَشَرَ سَفَرًا لم أرَه تَرَك الركعتين قبل الظهر (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ دس سے زائد اسفار کیے، میں نے آپ ﷺ کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ﷺ نے ظہر سے پہلے کی دو رکعتیں چھوڑی ہوں۔