حدیث نمبر: 1202
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى، حدثنا عليُّ بن الحسين بن الجُنَيد، حدثنا المعافَى بن سليمان، حدثنا فُلَيح بن سليمان، عن صفوان بن سُلَيم، عن أبي بُسْرة الغِفاري، عن البراء بن عازب قال: سافرتُ مع النبي ﷺ بضعةَ عَشَرَ سَفَرًا لم أرَه تَرَك الركعتين قبل الظهر (1).
حافظ طلحہ بابر

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ دس سے زائد اسفار کیے، میں نے آپ ﷺ کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ﷺ نے ظہر سے پہلے کی دو رکعتیں چھوڑی ہوں۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب صلاة التطوع / حدیث: 1202
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 1202] [ترقيم الشركة 1191/1]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
درجۂ حدیث: (1) پچھلی روایت کی طرح اس کی سند بھی ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد 30/ (18605) عن يونس بن محمد، عن فليح بن سليمان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (18605/30) نے یونس بن محمد عن فلیح بن سلیمان کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1202 سے ماخوذ ہے۔