کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: قیامت کے دن مؤمنین کا دن اتنا ہوگا جتنا دنیا میں ظہر سے عصر تک کا وقت۔
حدثني عبد الله بن عمر بن علي (1) الجَوهَري بمَرْو من أصل كتابه، حدثنا يحيى بن ساسَوَيهِ بن عبد الكريم، حدثنا سُوَيد بن نصر، حدثنا ابن المبارَك، عن مَعمَر، عن قتادة، عن زُرَارة بن أَوفى، عن أبي هريرة، عن رسول الله ﷺ قال: "يومُ القيامةِ كقَدْرِ ما بينَ الظُّهر والعصر" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين إن كان سويد بن نصر حَفِظَه، على أنه ثقةٌ مأمونٌ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 283 - على شرطهما
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين إن كان سويد بن نصر حَفِظَه، على أنه ثقةٌ مأمونٌ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 283 - على شرطهما
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کا دن (مومنوں کے لیے) اتنا ہی ہو گا جتنا ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اگر سوید بن نصر نے اسے صحیح یاد رکھا ہو، اور وہ ثقہ و امانت دار ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اگر سوید بن نصر نے اسے صحیح یاد رکھا ہو، اور وہ ثقہ و امانت دار ہیں۔
فقد أخبرنا الحسن بن محمد بن حَلِيم، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، حدثنا عبد الله، عن (3) مَعمَر، عن قَتَادة، عن زُرَارة بن أَوفى، عن أبي هريرة قال: يومُ القيامة على المؤمنين كقَدْر ما بينَ الظُّهر والعصر (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قیامت کا دن مومنوں پر اتنا ہلکا ہوگا جتنا ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔