مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23914
باب: جانور کرایہ پر دینا
الرجل يكتري الدابة
حدیث نمبر: 23914
٢٣٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء أو قال له إنسان: يستكري الرجل (بضمان) (٢)؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا، یا کسی اور شخص نے ان سے دریافت کیا کہ آدمی ضمان کے ساتھ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ فرمایا : نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: [يضمن].