مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23913
باب: جانور کرایہ پر دینا
الرجل يكتري الدابة
حدیث نمبر: 23913
٢٣٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: من اكترى على أنه ضامن فليس بضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو شخص اس شرط پر کرایہ پر لے کہ وہ ضامن ہے تو وہ ضامن شمار نہ ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].