کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
❮
❯
١٩٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت طاؤس اور حضرت عامر s فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، اس باندی کو آزاد کیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19363
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19363، ترقيم محمد عوامة 18659)
١٩٣٦٤ - وعن ليث عن طاوس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19364
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19364، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٣٦٥ - وعن محمد بن سالم عن عامر قالوا: إذا كانت الأمة تحت الحر فأعتقت فاختارت (كانت) (١) فرقة بغير طلاق.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19365
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19365، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم [عن حماد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کو آزاد کیا گیا پھر اسے اختیار دیا گیا اور اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19366
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19366، ترقيم محمد عوامة 18660)
١٩٣٦٧ - وعن عبيدة عن] (١) إبراهيم (قالا) (٢): إذا أعتقت (فخيرت) (٣) فاختارت نفسها فهي فرقة بغير طلاق.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19367
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19367، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: هي تطليقة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ طلاق بائن ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19368
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19368، ترقيم محمد عوامة 18661)
١٩٣٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن محمد قال: إذا اختارت نفسها فهي تطليقة بائن.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو یہ طلاق بائن ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19369
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19369، ترقيم محمد عوامة 18662)