مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19367
باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
حدیث نمبر: 19367
١٩٣٦٧ - وعن عبيدة عن] (١) إبراهيم (قالا) (٢): إذا أعتقت (فخيرت) (٣) فاختارت نفسها فهي فرقة بغير طلاق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے، دونوں حضرات نے فرمایا کہ اگر باندی کو آزاد کیا جائے اور اسے اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ط، هـ].
(٢) في [س، هـ]: (قال).
(٣) في [س]: (فتخريت).