مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19364
باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
حدیث نمبر: 19364
١٩٣٦٤ - وعن ليث عن طاوس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے۔