مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19368

باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها

حدیث نمبر: 19368
١٩٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: هي تطليقة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ طلاق ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (بائن)، وهي من انتقال نظر النساخ بدلالة إدخاله بسند هذا الخبر مع سند ما بعده.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19368
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18137، ترقيم محمد عوامة: 18661»