مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19363
باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
حدیث نمبر: 19363
١٩٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت طاؤس اور حضرت عامر رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، اس باندی کو آزاد کیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔