مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19365
باب: اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
حدیث نمبر: 19365
١٩٣٦٥ - وعن محمد بن سالم عن عامر قالوا: إذا كانت الأمة تحت الحر فأعتقت فاختارت (كانت) (١) فرقة بغير طلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے بھی (دوسری سند سے) یہی منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، پھر اسے آزاد کیا جائے اور وہ (اپنے نفس کو) اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (فكانت)، وفي [جـ، ك]: (وكانت)، وفي [س، هـ]: (فكان).