کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
١٧٣١٧ - حدثنا هشيم عن ابن سالم عن الشعبي.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال پورا ہونے پر عورت کو اختیار دیا جائے گا چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔
١٧٣١٨ - و (عبيدة) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): (٣) تخير في رأس الحول فإن شاءت أقامت وإن شاءت فارقته.
١٧٣١٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن سالم عن الشعبي عن شريح قال: كتب إلي عمر أن أجله سنة فإن استطاعها وإلا خيرها فإن شاءت أقامت وإن شاءت فارقته (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے خط لکھا کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دو ، اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دے دو ، چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔