مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17317

باب: اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے

(وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)

حدیث نمبر: 17317
١٧٣١٧ - حدثنا هشيم عن ابن سالم عن الشعبي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال پورا ہونے پر عورت کو اختیار دیا جائے گا چاہے تو نکاح کو باقی رکھے اور چاہے تو ختم کردے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17317
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2017، 2014، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10727، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17307، 17309، 17323، 17326، ترقيم محمد عوامة: 16767»