مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17318

باب: اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے

(وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)

حدیث نمبر: 17318
١٧٣١٨ - و (عبيدة) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): (٣) تخير في رأس الحول فإن شاءت أقامت وإن شاءت فارقته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ سال کے آخر میں عورت کو اختیار دیا جائے گا، اگر چاہے تو اس کے پاس رہے اور اگر چاہے تو اس سے جدا ہوجائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبيد)، وفي [س، هـ]: (عبدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قال).
(٣) في [ب]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17318
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17318، ترقيم محمد عوامة ---)