مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15443

باب: محرم کا کپڑے بدلنا

في المحرم يبدل ثيابه

حدیث نمبر: 15443
١٥٤٤٣ - وحجاج وعبد الملك (عن) (١) عطاء أنهم لم يروا بأسا أن يبدل المحرم ثيابه أو ما سوى ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

یہی بات حضرت حجاج اور حضرت عبد الملک نے حضرت عطاء سے نقل کی ہے کہ یہ حضرات کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص اپنے کپڑے یا اس کے علاوہ کوئی چیز تبدیل کرے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز، ن]: (وعطاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15443
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15443، ترقيم محمد عوامة ---)