مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15441
باب: محرم کا کپڑے بدلنا
في المحرم يبدل ثيابه
حدیث نمبر: 15441
١٥٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حسن اور حضرت عطاء کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص کپڑے یا کوئی چیز تبدیل کرے۔