مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15444
باب: محرم کا کپڑے بدلنا
في المحرم يبدل ثيابه
حدیث نمبر: 15444
١٥٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: للمحرم أن يبدل من الثياب ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم جو چاہے کپڑے تبدیل کرسکتا ہے۔