مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14513
باب: حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
فيما رخص فيه من شجر الحرم
حدیث نمبر: 14513
١٤٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء (وابن) (١) الأسود قالا: لا بأس بما سقط من شجر الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت ابن الاسود فرماتے ہیں حرم کے جو درخت خود بخود گرجائیں ان (کے لینے) میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن) بدون (و).