مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14512

باب: حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے

فيما رخص فيه من شجر الحرم

حدیث نمبر: 14512
١٤٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى بن سعيد عن سفيان) (١) عن يزيد عن مجاهد قال: لا بأس بما سقط من شجر الحرم أن يلتقط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حرم کے جو در خت خود گرجائیں ان کے اٹھانے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (سفيان عن يحيى بن سعيد)، وفي [جـ]: (سفيان عند يحيى بن سعيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14512
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14160»