مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13587
باب: محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
في الملح الأصفر للمحرم
حدیث نمبر: 13587
١٣٥٨٧ - (وعن) (١) الحكم بن (عتيبة) (٢) عن إبراهيم أنهما كانا لا يريان بأسًا أن يأكل (المحرم) (٣) الملح الذي فيه الزعفران (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عتیبہ ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عطاء اور ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن، ص]: (عن).
(٢) في [أ، ن، ص]: (عيينة).
(٣) سقط من: [ز]: (المحرم).
(٤) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].