مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13586
باب: محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
في الملح الأصفر للمحرم
حدیث نمبر: 13586
١٣٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عباد بن العوام عن حجاج (عن) (١) عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (و).