مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13326
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
(من رخص في المعصفر للمحرمة)
حدیث نمبر: 13326
١٣٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن الجعد قال: حدثتني عائشة ابنة سعد أن سعدًا كان يقول لبناته: ثيابكن التي تحرمن فيها (هي المصبغات) (١) إذا أحرمتن (فضعنها) (٢) في حجوركن (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا : تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھ لو تو وہ کپڑے اپنی گودوں میں رکھ لینا۔
حواشی
(١) زيادة من: [جـ، ص]: وفي [جـ، ص]: (هي المصبغات).
(٢) في [ن، ب]: (وصبغها).