مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13324

باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے

(من رخص في المعصفر للمحرمة)

حدیث نمبر: 13324
١٣٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (علي بن مسهر) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع أن نساء عبد اللَّه بن عمر وبناته كن يلبسن الحلي والمعصفرات (وهن) (٢) محرمات (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ اور بیٹیاں حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا اور زیورات استعمال کرتی تھیں۔

حواشی
(١) في [ب]: (وكيع عن مسهر)، وفي [ن]: (وكيع من مسهر)، وفي [ف]: (وكيع عن مسعر).
(٢) في [ص، ن]: (وهي)، وفي [ف]: (وكن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13324
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14792، ترقيم محمد عوامة: 13035»