مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13322
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
(من رخص في المعصفر للمحرمة)
حدیث نمبر: 13322
١٣٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن هشام عن فاطمة (بنت) (١) المنذر أن أسماء كانت تلبس المعصفر وهي محرمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائ نے حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (ابنة).