باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کسی کی کنیت نہ رکھو ۔
حدیث 1396–1396
باب: محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے نام کے ساتھ نام رکھنا ۔
حدیث 1397–1397
باب: اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں ۔
حدیث 1398–1398
باب: بچے کا نام عبدالرحمن رکھنا ۔
حدیث 1399–1399
باب: بچے کا نام عبداللہ رکھنا ، اس پر ہاتھ پھیرنا اور اس کے لئے دعا ۔
حدیث 1400–1401
باب: انبیاء اور صالحین کے ناموں کے ساتھ نام رکھنے کا بیان ۔
حدیث 1402–1402
باب: بچے کا نام ابراہیم رکھنا ۔
حدیث 1403–1403
باب: بچے کا نام منذر رکھنا ۔
حدیث 1404–1404
باب: پہلے نام کو اس سے اچھے نام سے بدل دینا ۔
حدیث 1405–1405
باب: ” برہ “ کا نام جویریہ رکھنا ۔
حدیث 1406–1406
باب: ” برہ “ کا نام زینب رکھنا ۔
حدیث 1407–1407
باب: انگور کا نام ” کرم “ رکھنے کا بیان ۔
حدیث 1408–1409
باب: افلح ، رباح ، یسار اور نافع نام رکھنے کی ممانعت ۔
حدیث 1410–1411
باب: مندرجہ بالا نام رکھنے کی اجازت کے بارے میں ۔
حدیث 1412–1412
باب: سید “ بولنے کے متعلق ۔ ” ( غلام کے لئے ) ” عبد ۔ امۃ “ اور ( مالک کے لئے ) ” مولی ۔
حدیث 1413–1413
باب: چھوٹے بچے کی کنیت رکھنا ۔
حدیث 1414–1414
باب: کسی آدمی کا کسی آدمی کو ” یا بنی “ کہنا ( اے میرے بیٹے ) ۔
حدیث 1415–1415
باب: اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے برا نام یہ ہے کہ کسی کا نام ” شہنشاہ “ ہو ۔
حدیث 1416–1416
باب: مسلمان پر مسلمان بھائی کے پانچ حق ہیں ۔
حدیث 1417–1418
باب: راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور راستے کا حق ادا کرنے کے بیان میں ۔
حدیث 1419–1419
باب: سوار کا پیدل کو اور کم لوگوں ( کی جماعت ) کا زیادہ لوگوں ( کی جماعت ) کو سلام کرنا ۔
حدیث 1420–1420
باب: اجازت طلب کرنے اور سلام کے بارے میں ۔
حدیث 1421–1421
باب: پردہ اٹھا لینا اجازت دینا ( ہی ) ہے ۔
حدیث 1422–1422
باب: اجازت لیتے وقت ” میں “ کہنا مکروہ ہے ( اپنا نام بتاؤ ) ۔
حدیث 1423–1423
باب: اجازت لینے کے وقت ( گھر میں ) جھانکنا منع ہے ۔
حدیث 1424–1424
باب: جو بغیر اجازت کسی کے گھر جھان کے اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی ( تو کوئی گناہ نہیں ) ۔
حدیث 1425–1425
باب: اچانک نظر پڑ جانے اور نظر پھیر لینے کے بارے میں ۔
حدیث 1426–1426
باب: جو مجلس میں آیا ، سلام کیا اور بیٹھ گیا ( اس کی فضیلت ) ۔
حدیث 1427–1427
باب: کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود بیٹھنے کی ممانعت ۔
حدیث 1428–1428
باب: جو اپنی مجلس ( بیٹھنے کی جگہ ) سے اٹھا ، پھر لوٹا تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث 1429–1429
باب: تین آدمیوں میں سے دو آدمیوں کی الگ اور آہستہ بات چیت کی ممانعت ۔
حدیث 1430–1430
باب: بچوں کو سلام ( کرنا ) ۔
حدیث 1431–1431
باب: تم یہود و نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو ۔
حدیث 1432–1432
باب: اہل کتاب کے سلام کا جواب ۔
حدیث 1433–1433
باب: پردے کا حکم آ جانے کے بعد عورتوں کے ( کھلے منہ ) نکلنے کی ممانعت ۔
حدیث 1434–1434
باب: عورتوں کو اپنی ضروریات کے لئے باہر نکلنے کی اجازت ۔
حدیث 1435–1435
باب: محرم عورت کو اپنے پیچھے بٹھانا ۔
حدیث 1436–1436
باب: جب کوئی اپنی بیوی کے ساتھ جا رہا ہو اور کوئی شخص راستہ میں مل جائے تو یہ کہہ سکتا ہے کہ یہ فلاں ( میری بیوی ) ہے ۔
حدیث 1437–1437
باب: آدمی کو غیر محرم عورت کے ساتھ رات گذارنے کی ممانعت ۔
حدیث 1438–1439
باب: جن ( عورتوں ) کے خاوند گھر سے باہر ہیں ان ( عورتوں ) کے گھروں میں جانے کی ممانعت ۔
حدیث 1440–1440
باب: عورتوں کے پاس مخنثین ( خسروں ) کا آنا جانا منع ہے ۔
حدیث 1441–1441
باب: سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم ۔
حدیث 1442–1442
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔