کتب حدیث ›
المعجم الكبير للطبراني › ابواب
› باب: سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ، عقبہ میں شریک، ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور انہیں ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةِ: «فِي تَسْمِيَةِ» مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ كَعْبُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي الْقَيْنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ سَوَّادٍ "
ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں، پھر بنی سلمہ میں سے: سیدنا کعب بن مالک بن ابی القین بن کعب بن سواد رضی اللہ عنہ۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ» مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ "
ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں، پھر بنی سلمہ میں سے: سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ۔