المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن مالك الأنصاري عقبي، يكنى أبا عبد الله، ويقال أبو عبد الرحمن باب: سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ، عقبہ میں شریک، ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور انہیں ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 16138
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ» مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ "ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں، پھر بنی سلمہ میں سے: سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ۔