المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن مالك الأنصاري عقبي، يكنى أبا عبد الله، ويقال أبو عبد الرحمن باب: سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ، عقبہ میں شریک، ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور انہیں ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 16137
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةِ: «فِي تَسْمِيَةِ» مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ كَعْبُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي الْقَيْنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ سَوَّادٍ "ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں، پھر بنی سلمہ میں سے: سیدنا کعب بن مالک بن ابی القین بن کعب بن سواد رضی اللہ عنہ۔