کتب حدیثالمعجم الكبير للطبرانيابوابباب: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی اپنے بھائی سیدنا فضل رضی اللہ عنہ سے روایات؛ علی بن حسین کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، وَمُوسَى بْنُ هَارُونَ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو الشَّعْثَاءِ، قَالَا: ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، فَرَمَاهَا سَبْعَ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ»
ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ برابر تلبیہ کہتے رہے یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں، آپ نے اسے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے رہے۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15763
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 268، حدیث 672
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْدَفَهُ غَدَاةَ جَمْعٍ خَلْفَهُ، فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، قَالَ: رَمَاهَا مِنْ تَحْتِهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً، ثُمَّ نَحَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «نَحَرْتُ هَهُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، فَانْحَرُوا فِي مَنَازِلِكُمْ»
ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ برابر تلبیہ کہتے رہے یہاں تک کہ جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں، اسے نیچے کی طرف سے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ ایک تکبیر کہتے رہے، پھر رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور فرمایا: ”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ پورا کا پورا قربان گاہ ہے، سو تم اپنی اپنی جگہ قربانی کرو۔“
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15764
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 268، حدیث 673
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِنْدَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ فَقَالَ: «نَحَرْتُ هَهُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، فَانْحَرُوا فِي مَنَازِلِكُمْ»
ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جمرہ عقبہ کے پاس قربانی کی اور فرمایا: ”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ پورا کا پورا قربان گاہ ہے، سو تم اپنی اپنی جگہ قربانی کرو۔“
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15765
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 269، حدیث 674