حدیث نمبر: 15763
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، وَمُوسَى بْنُ هَارُونَ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو الشَّعْثَاءِ، قَالَا: ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، فَرَمَاهَا سَبْعَ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ»
ترجمہ

سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ برابر تلبیہ کہتے رہے یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں، آپ نے اسے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے رہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15763
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 268، حدیث 672