❮
❯
حدیث نمبر: 15764
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْدَفَهُ غَدَاةَ جَمْعٍ خَلْفَهُ، فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، قَالَ: رَمَاهَا مِنْ تَحْتِهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً، ثُمَّ نَحَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «نَحَرْتُ هَهُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، فَانْحَرُوا فِي مَنَازِلِكُمْ»
ترجمہ

سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مزدلفہ کی صبح انہیں اپنے پیچھے سوار کیا، تو آپ ﷺ برابر تلبیہ کہتے رہے یہاں تک کہ جمرہ عقبہ کو کنکریاں ماریں۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے اسے نیچے کی طرف سے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ ایک تکبیر کہتے رہے، پھر رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور فرمایا: ”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ پورا کا پورا قربان گاہ ہے، سو تم اپنی اپنی جگہ قربانی کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15764
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 268، حدیث 673